آرائشی سیاست اور اس کے پرستار

سیاسی قضیے: 7 اپریل، 2018 آرائشی سیاست اتنی نقصان دہ نہیں، جتنا نقصان دہ آرائشی سیاست کے پرستار ہیں۔ سبب اس کا یہ ہے کہ یہ آرائشی سیاست کے پرستار ہی ہیں، جو اسے زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کا تجربہ مجھے کچھ ہفتے قبل ہوا۔ جب سینیٹ کے انتخابات … Continue reading آرائشی سیاست اور اس کے پرستار